پاکستان (نیوز اویل)، وہ سات لوگ جن کا منہ قبر کے اندر قبلہ کی طرف سے ہٹا دیا جا تا ہے ،
جب سے یہ دنیا بنی ہے تب سے اللہ تعالی نے ایک نظام چل لے لیا ہے جس کے مطابق ہر شخص کو ایک دن مرنا
ہی ہے اور موت کو دیکھنا ہے ، ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور جب ایک مسلمان فوت ہوتا ہے تو اس منہ جب سے قبر میں دفنایا جاتا ہے تو اس وقت قبلا رخ کر دیا جاتا ہے ،
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ تشریف فرما تھے اور انہوں نے سب کو
مخاطب ہو کر کہا کہ سات اس طرح کے لوگ ہوں گے جن کے منہ میں زبان کو دفنایا جائے گا تو اس کے بعد قبلہ رخ سے پھیر دیے جائیں گے ، ان کے منہ قبلہ کی
طرف نہیں رہیں گے جاؤ ابھی جاکر قبریں اکھیڑ کر دیکھ لو ایسا نہ پاؤ تو بے شک کہہ دینا کہ میں نے غلط بات کہی ہے حضرت علی نے کہا کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب پوچھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم ہمیں بھی بتائیں کہ وہ کون سے لوگ ہوں گے ،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے لعنت بھیجی ہے اس شخص پر جو کہ شراب پیتا ہے اور وہ
شخص جو شراب بلاتا ہے اور وہ شخص جو شراب کو بناتا ہے اور وہ شخص جو شراب کو منتقل کرتا ہے ان سب پر لعنت بھیجی ہے ،
اور ایک روایت میں آیا ہے کہ شراب پینے والے وہ بھی کلمہ نصیب نہیں ہوتا اور شرابی شخص جب مرتا ہے تو اس کا منہ قبلہ روخ سے پھر دیا جاتا ہے
اس کے بعد دوسرے نمبر پر وہ شخص ہوتا ہے جو کہ یا تو انسانی اعضاء کی خرید و فروخت کرتا ہے یا پھر انسان کی خرید و فروخت کرتا ہے ،
اس کے بعد تیسرے نمبر پر وہ شخص ہوتا ہے جو کہ جھوٹی گواہی دیتا ہے ،
اور چوتھے نمبر پر وہ شخص جو سود دیتا ہے یا پھر سود لیتا ہے یا پھر سود لکھتا ہے وہ سب پر لعنت کی گئی ہے ،
اس کے بعد پانچویں نمبر پر وہ لوگ ہیں جو کہ فوتگی پر بین کرتی ہیں ،
چھوٹے نمبر وہ شخص ہوتا ہے جو کہ نماز پڑھتا ہے لیکن لیکن جماعت کے ساتھ نہیں پڑھتا،
وہ ساتویں نمبر پر وہ شخص ہوتا ہے جو کہ
ذخیرہ اندوزی کرتا ہے