پاکستان کی ایک بہت اہم شخصیت سجدے کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے۔

بریکنگ نیوز!! پاکستان کی ایک بڑی شخصیت سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے۔

 

پاکستان کی بہت بڑی شخصیت سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے پیش امام نماز جمعہ سے
قبل سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے۔ ترجمان جامعہ اشرفیہ مجیب الرحمان انقلابی کے مطابق ڈیفنس ایکس بلاک کی مسجد کے خطیب عمر ابراہیم خطبہ جمعہ سے
قبل سجدے کی حالت میں وفات پا گئے۔

 

 

مولانا عمر ابراہیم سنتوں کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سجدے کی حالت میں چلے گئے اور کافی دیر نہیں اٹھے تو نمازیوں کوتشویش ہوئی جب انہیں اٹھانے کی کوشش کی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *