پاکستان (نیوز اویل)، ایک سینیئر اور مشہور کالم نگار لکھتے ہیں کہ عمران خان انتہائی بیوقوفانہ حرکتیں کر رہا ہے اس نے کہا ہے کہ ان جیسے چوروں کو جن کو حکومت دے دی گئی ہے ان کو حکومت دینے سے بہتر تھا کہ ملک پر ا ی ٹ م ۔ ب م کی گرا دیا جاتا ،
وہ لکھتے ہیں کہ آج تک دنیا میں کوئی ایسا حکمران نہیں ہوگا جس نے ایسی بات کہی ہو جس طرح کی بات ہے عمران خان کر رہے ہیں اور انتہائی غلیظ زبان استعمال کی جا رہی ہے ۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان کو صرف حکومت سے غرض ہے اگر حکومت اس کے پاس نہیں ہے تو اس کو کسی چیز سے فرق نہیں پڑتا نہ ہی اس کو عوام کے حالات سے غرض ہے اور نہ ہی اس کو ملک کی ترقی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے اس کو صرف و صرف اقتدار کا ہی مزہ لینا ہے ۔
عمران خان ایک چھوٹے زندگی بچے کی حرکتیں کر رہا ہے جو کہ ایک چیز لینے کے پیچھے پڑ جاتا ہے جب تک اس کو وہ چیز نہ دے دی جائے تب تک وہ چیختا چلاتا رہتا ہے عمران خان کو اس چیز کی طرح ہی ملک تو چاہیے۔ تمام صورتحال دیکھتے ہیں
تو ایک بات سمجھ سے باہر ہوتی ہے کہ کیا عمران خان اتنی بات بھی نہیں سمجھتے ہیں کہ ان کو ملک کے حالات کی کچھ خبر ہی نہیں ہو رہی تھی ان کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ ان کی ان حرکتوں کی وجہ سے ملک میں اگر خانہ جنگی پیدا ہوجاتی ہے تو اس میں کیا ہو سکتا ہے ۔ وہ ملک میں حالات کو خراب کرنے کا باعث بن رہے ہیں ۔
عمران خان بار بار امریکا کی بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حکومت امریکا لے کر آئی ہے لیکن جو حالات دیکھنے کو مل رہے ہیں تو لگ رہا ہے کہ عمران خان کو ایک مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ حکومت میں لے کر آیا تھا اور ان کو حکومت سے نکالا گیا ہے ،
سب کچھ ایک سکرپٹ کے تحت کیا جا رہا ہے عمران خان کی ا ی ٹ م ۔ ب م گرانے والی بات ، پھر وڈیو ریکارڈ کروانے والی بات اور پھر جارج گیلووے کی ا ی ٹ م ۔ ب م کے حوالے سے بیان جس میں اس نے کہا ہے کہ جو ممالک میں سیاسی بحران چل رہا ہے اور وہ ایٹمی طاقت کے حامل ممالک کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے ، اور یہ تمام باتیں ایک سکرپٹ کے تحت چل رہا ہے ۔