حکومت پاکستان نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن ںھی جاری کر ڈیا۔
موجودہ حکومت پاکستان نے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا اور عیدالفطر کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
وفاق کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق میں عید کی چھٹیاں 2 مئی سے شروع ہو کر 5 مئی تک چلیں گی اس دوران تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔
چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پانچ مئی کو بروز جمعہ کو تمام سرکاری و نجی اداروں کو کھولا جائے گا اور کام شروع کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق ہے پاکستانی عوام میں خوشی کی کافی بڑی لہر پائی گئی ہے کیونکہ اس بار حکومت کی طرف سے سب سے زیادہ چھٹیاں دی گئی ہیں۔ دو مئی کو پیر ہونے کی وجہ سے دو مئی کو بھی عید کی چھٹیوں میں شامل کر لیا گیا اور یکم مئی کو اتوار کی وجہ سے تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے جس کے بعد عید الفطر کی چھٹیاں تین سے بڑھ کر پانچ ہو گئی ہیں۔