پاکستان (نیوز اویل)، پرویز خٹک نے اپوزیشن سے کہہ دیا ہے کہ وہ مزید تیاری پکڑ لئے ہیں اور نئے سرپرائز کے لئے تیار ہو جائے اور پھر کا کہنا تھا کہ ابھی تو انہیں کوئی سربراہ نہیں ملا ابھی تو اور سرپرائز ملنے باقی ہیں۔
پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو بڑا شوق تھا کہ ان کو سرپرائز دیا جائے تو ان کا یہ شوق تحریک عدم اعتماد کے دن پورا کر دیا گیا ہے اور اس سے ابھی تک وہ نہیں نکلے اس لیے انہیں وقت دیا جا رہا ہے پہلے وہ ذرا سنبھل جائیں اور اس قابل ہو جائیں کہ نئے سرپرائز کا بوجھ برداشت کر سکے تو ان کو پھر سے نیا سرپرائز دیا جائے گا اور ایک سرپرائز نہیں دیا جائے گا بلکہ آگے تو بہت سے سرپرائز دیے جائیں گے گے بس اپوزیشن تیاری پکڑ لے۔
یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد کے دن حکومت نے اپوزیشن کو بہت بڑا سرپرائز دے کر ابھی تک حیران کیے ہوئے ہیں کیوں کہ اپوزیشن کے بہت کم ان میں بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کچھ ایسا ہو سکتا ہے کیونکہ وہ اسی چکر میں تھے تھے کہ ان کو حکومت ملنے والی ہے لیکن یہاں تو حکومت ہی ختم ہوگئی ۔