پہلا قومی شناختی کارڈ کب اور کسے جاری کیا گیا تھا؟

پاکستان (نیوز اویل) ، پاکستان بننے کے بعد کافی دیر تک شناختی کارڈ متعارف نہیں کرایا گیا تھا اور یہ ایک بہت زیادہ ضروری چیز تھی تاکہ تمام لوگوں کو ایک پہچان مل جائے ،

 

 

 

تو 1973 میں سب سے پہلے قومی شناختی کارڈ کو متعارف کرایا گیا تھا ، اور اس وقت زلفقارعلی بھٹو وزیراعظم پاکستان تھے اور سب سے پہلا قومی شناختی

 

 

کارڈ بھی ان کو ہی جاری کیا گیا تھا ، یعنی پاکستان بن جانے کے بعد قیام پاکستان کے بعد 26 سال گزر گئے تھے اور تب تک پاکستان میں قومی شناختی کارڈ متعارف نہیں کرایا گیا تھا تو ذوالفقار علی بھٹو دور حکومت

 

 

 

 

میں آئے تو انہوں نے انیس سو بہتر میں قومی شناختی کارڈ کا سارا فارمینٹ متعارف کرایا تھا اور اس کے بعد انیس سو تہتر میں سب سے پہلا قومی شناختی کارڈ ذوالفقار علی بھٹو کو جاری کیا گیا تھا ، پہلے قومی

 

 

 

شناختی کارڈ کے لیے کسی قسم کا ڈیجیٹل نظام متعارف نہیں کرایا گیا تھا اور اس صورت میں سارا کام مینول کیا جاتا تھا لیکن دو ہزار کار کے بعد بعد یہ چیزیں آگے بڑھتی گئی اور ڈیجیٹل سسٹم کو متعارف کرایا گیا

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *