پاکستان (نیوز اویل)، چیف جسٹس گلزار احمد دس سال تک سپریم کورٹ میں جج کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں اور اس کے بعد۔دو سال دو ماہ او کچھ دن چیف جسٹس آف پاکستان رہینے کے بعد آج ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے ۔
چیف جسٹس آف پاکستان آج اپنی مدت کے آخری دن کس اہم کیس کا فیصلہ کریں گے یہ بات بہت زیر بحث رہ چکی ہے ۔ آج اپنی مدت کے آخری روز انہوں نے سپریم کورٹ آ ف پاکستان میں سندھ میں بلدیاتی کیس کا فیصلہ سنائیں گے ۔ 2017 میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے بلدیاتی اختیارات کے لیے درخواستیں دائر کی تھیں اور 2020 میں درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا تھا۔