پاکستان (نیوز اویل)، کالی مرچ میں گڑ ملا کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ان کے ایسے فائدے جس کے بعد آپ بھی اسے استعمال کرنا اپنی عادت بنالیں گے , سردی
کا موسم آتے ہی نزلہ زکام جان کے عذاب کی طرح ٹوٹ پڑتا ہے اور تقریبا ہر گھر میں ہیں لوگ بیمار ہوتے ہیں ایک گھر میں جب ایک فرد بیمار ہو جاتا ہے تو یہ بات تو ہے
و ضروری ہوتی ہے کہ ہر کوئی زکام میں مبتلا ہوجائے گا آج نزلہ زکام سے بچنے کے لیے آپ کو ایک گھریلو نسخہ بتاتے ہیں جس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے کالی
مرچ کا پاؤڈر لینا ہے اور اس کے ساتھ گڑ یا شکر لے لینی ہے اور گڑ لیا ہے تو اس کو بھی اچھی طرح سے پیس لیں اور گڑ کے اندر آدھے سے کم وزن کے حساب
سے کالی مرچ کا پاؤڈر مکس کرکے رکھ لیں اور جب بھی نزلہ زکام کا مسئلہ ہو اس پاؤڈر کو استعمال کریں تو آپ کا نزلہ زکام کو کچھ ہی وقت میں ختم ہو جائے گا ،