کعبہ میں صفائی کرنے والے شخص نے حرم میں کیا معجزات دیکھے۔۔۔ ایسے حیران کن واقعات بیان کر ڈالے جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دیں گے۔۔۔ سبحان اللہ!!!

پاکستان (نیوز اویل)، پہلی بار کعبہ کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوگئے تھے۔۔ 8 سال اللہ کے گھر کی صفائی کرنے والے پاکستانی نوجوان کیا معجزات دیکھے؟
۔

 

 

ہم میں سے ہر کسی کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں کم از کم ایک بار ضرور اللہ تعالی کے گھر کا دیدار کرے۔ اور جب وہ اللہ کے حضور حاضری دے تو اس کی نظر کعبہ پر جمی رہے۔

 

 

 

اللہ سب کے ساتھ عدل کرتا ہے اور سب اللہ کی نظر میں برابر ہیں لیکن کچھ ایسے لوگ ہیں جن کو اللہ خاص توفیق سے نوازتا ہے۔ مثلا ایسے لوگ جو حرمین شریف میں ملازمت کے لیے آتے ہیں۔

 

 

 

اس سے بڑی اعزاز کی کیا بات ہو گی کہ آپ کو اللہ تعالی کے گھر میں ملازمت کا موقع مل رہا ہو۔ خدا کا گھر دنیا بھر میں پاک ترین جگہ ہے۔ وہاں ملازمت کرنا دنیا کی تمام ملازمتوں سے بہترین ہے۔

 

 

 

وسیم اکرم نامی ایک نوجوان نے 2013 میں خانہ کعبہ میں میں ملازمت شروع کی۔ اس نے وہاں صفائی کے شعبے اور قرآن ڈپارٹمنٹ میں کام کیا۔ اس کو حج اور عمرے کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔

 

 

 

وسیم کا کہنا ہے کہ حجاج کرام کی خدمت اس کے لئے اعزاز کا باعث تھی۔
8 سال کی نوکری کے دوران وسیم کو پانچ مرتبہ حج کی سعادت حاصل ہوئی اور اس نے کئی عمرے کئے۔ وسیم نے بتایا کہ کعبہ کے سامنے بیٹھ کر کعبہ کو دیکھنا ایک ایسا تجربہ ہے کہ جو انسان کے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے۔

 

 

 

انسان سوچتا ہے کہ اللہ نے اسے کہاں سے کہاں تک پہنچا دیا اور وہ اللہ کے حضور سر بسجود ہو جاتا ہے۔ کیونکہ اصل میں یہ سب اللہ کا کرم ہے۔ انسان کی کوئی اوقات نہیں۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *