کہیں آپ کو موٹاپے کی وجہ وٹامن ڈی کی کمی تو نہیں۔۔۔ وٹامن ڈی کی کمی سے موٹاپے کا کیا تعلق ہے، اہم معلومات جو آپ کے لیے جاننا بہت ضروری!

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے جسم کو کچھ بہت ہی ضروری غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے جس میں نمکیات ، کاربوہائیڈریٹس ، پروٹین ، فیٹس اور آئرن

 

 

سرفہرست ہیں اور اگر ان میں سے کسی ایک کی بھی کمی ہوجائے تو انسانی جسم صحیح طرح سے کام نہیں کر سکتا ۔

 

 

 

ہمارے جسم کو بہت سے واٹامن کی ضرورت ہوتی ہے جس میں وٹامن ڈی ایک اہم جز سمجھا جاتا ہے ، وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہے ہے ہڈیوں کو کمزور ہونے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت کی بھی کم ہوجاتی ہے اور ہم میں سے شاید ہی کوئی لوگ جانتے ہوں گے وٹامن ڈی کی کمی موٹاپے کا سبب بھی بنتی ہیں ۔

 

 

 

یہ بات اچھی نہیں ہے کہ جن لوگوں میں موٹاپا بہت زیادہ پایا جاتا ہے ان میں زیادہ موٹاپا وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے ، اس لیے اگر وہ لوگ جن کا وزن زیادہ ہے اور وہ اسے کم کرنا چاہتے ہیں ان کو

 

 

 

چاہیے کہ واٹامن ڈی کے سپلیمنٹ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں اور اگر اس طرح سے موٹاپا زیادہ ہو جائے تو اور بھی بہت سی بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *