پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون نے ق لیگ کو پنجاب کی وزارت دینے سے منع کر دیا ہے جبکہ زرداری ق لیگ کو وزارت دینے کے حق میں تھے۔
اور مسلم لیگ نون نے اس فیصلے کے بعد ق لیگ نے پھر سے اپنا رخ حکومت کی طرف کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ اس کے لیے بھی پنجاب کی وزارت چاہتے ہیں اور انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ٹھیک طرح سے بتایا جائے کہ ان کو وزارت دی جائے گی یا نہیں ۔