پاکستان (نیوز اویل)، حدیقہ کیانی پاکستان کی مشہور سنگر ہیں ان کے پرانے گانے بھی بہت زیادہ مشہور ہیں اور اب انھوں نے حال ہی میں اداکاری بھی شروع کی ہے ، حساس طبیعت اور خوبصورت سوچ کی مالک حدیقہ
کیانی کی زندگی کے چند ایسے پہلو بھی ہیں جن سے شاید زیادہ لوگ واقف نہ ہوں ، بہت بچپن سے ہی حدیقہ کیانی کے سر سے ان کے والد کا سایہ اٹھ گیا اور ان کی والدہ کو بیوگی کو برداشت کر نا پڑا ان کے والد
ایک امیر آدمی تھے مگر ان کی وفات کے بعد ان کی والدہ کو ان کے سسرال والوں ن ے بے سہارا چھوڑ دیا ،
حدیقہ کیانی کی والدہ نے ایک اسکول میں ملازمت کر کے اور وہیں پر رہ کر کر اپنے تین چھوٹے چھوٹے بچوں کی پرورش کی ,
22 سال کی عمر میں حدیقہ کیانی نے شادی کی جو کہ 5 سال تک چلں اور اس کے بعد انہوں نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی ،
حدیقہ کیانی کو بہت زیادہ خواہش یا ان کے پاس کوئی اولاد ہو اس لیے انہوں نے ایک بیٹا گود لیا ،