مسلم لیگ نون اپنی سیاست کا سب سے بڑا داؤ لگانے کو تیار! داؤ ناکام ہو گیا تو مسلم لیگ کو کونسا بھاری نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گئے۔

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون تحریک عدم اعتماد کے لیے بہت کوششیں کر رہی ہے کہ کسی طرح حکومت اقتدار سے نکل جائے۔ اور اس کے لیے دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطہ کر رہی ہیں ۔

لیکن اگر مسلم لیگ نون عدم اعتماد لانے میں ناکام ہو جائے گی تو ان کا سیاسی کیریئر تباہ و برباد ہو جائے گا اور پاکستان تحریک انصاف بھی چپ کر کے نہیں بیٹھی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں جو کہ مسلم لیگ نون کے لیے لیے غلط ثابت ہو سکتی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *