پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا !

پاکستان (نیوز اویل)، پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا ہے ، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان کے خلاف پنجاب میں اٹک میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس کی بنا پر ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،
پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور اس حوالے سے میڈیا میں کافی گہما گہمی کا عالم ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *