رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قربانی میں چار جانور جائز نہیں

پاکستان (نیوز اویل)، ذی الحج کا مہینہ شروع ہوتے ہیں گہما گہمی شروع ہو جاتی ہے اور قربانی کا جانور خریدنا شروع کر دیا جاتا ہے ہے جو کہ لوگ بہت زیادہ شوق سے کرتے ہیں

 

 

 

ربانی کا جانور خریدنے کے لئے کچھ باتوں کا ذہن میں ہونا بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ کافی لوگ اس سے واقف نہیں ہوتے اور وہ جانور خرید لیتے ہیں جس کی قربانی نہیں ہوسکتی،

 

 

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ” قربانی میں چار جانور جائز نہیں : وہ کانا جانور جس کا کانا پن واضح ہو ، بیمار جانور جس کی بیماری واضح ہو ، لنگڑا جانور جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو اور دبلا جانور جس کی ہڈیوں میں گودا نہ ہو ۔ ‘‘

 

 

اس لئے قربانی کا جانور خریدنے کے لئے ان چار باتوں کو خاص طور پر ذہن میں رکھنا چاہیے ، قربانی کرنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور اس بات کا اندازہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث مبارکہ سے ہوتا ہے

 

 

جن میں انہوں نے ارشاد فرمایا کہ آدم کا بیٹا کوئی ایسا عمل نہیں کرتا جو اللہ تعالی کو اس سے زیادہ پسند ہو کے وہ قربانی کرے ، اور اس کے ساتھ ہی ساتھ خوش دلی سے قربانی کرنے کا بھی حکم دیا ہے

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *