ن لیگ کو بڑے نقصان کا خطرہ!!! نواز شریف کس وجہ سے فکر مند ؟ نجم سیٹھی کی چڑیا اندر کی خبر لے آئی

پاکستان(نیوز اویل)، حال ہی میں نجم سیٹھی کا ایک اور بیان بہت زیادہ وائرل ہوا ہے جو کہ نجم سیٹھی نے پیش گوئی کی ہے نجم سیٹھی پہلے بھی بہت سے پیش گوئیاں کرتے رہتے ہیں اور اس وجہ سے وہ میڈیا میں بہت زیادہ زیادہ مقبول بھی ہیں ،

 

 

حال ہی میں انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے یہ کہا کہ نواز شریف ابھی کی صورتحال سے بالکل بھی خوش نہیں ہے اور نوازشریف کافی زیادہ پریشان ہیں

 

 

 

کیونکہ ان کی حکومت کافی زیادہ غیر مقبول ہو رہی ہے اور اس کی وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرول اور دوسری چیزوں کی قیمتیں ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون

 

 

تحریک عدم اعتماد لاکر کافی زیادہ مشکل میں پھنس گئی ہے کیونکہ لوگوں میں بہت تیزی سے غیر مقبول ہورہی ہے اور اگر اب الیکشن ہوتے ہیں تو ان کو اس بات کا کافی بڑا نقصان ہونے والا ہے ،

 

 

 

اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ کہ اسحاق ڈار اور نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو کافی زیادہ سمجھ آیا تھا کہ وہ زیادہ دیر کے لئے حکومت کو نہ سنبھالیں

 

 

بلکہ الیکشن کا اعلان کردیں کیونکہ صورتحال یہی کہہ رہی تھی کہ اگر حکومت باقی رہی تو مسلم لیگ نون کو بڑا نقصان ہوگا لیکن شہباز شریف کسی بھی صورت اپنی سیٹ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *