اگر رات کو سوتے ہوئے آپ کے منہ سے را ل ٹپک تی ہے تو آپ بہت خوش قسمت آدمی ہیں کیونکہ اس سے۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، جدید سائنس دن بدن ترقی کر تی جا رہی ہے اور نت نئی تحقیقات کر رہی ہے اور بہت سی چیزوں سے پردہ اٹھا رہی ہے اور ایسے

 

 

 

ایسے انکشافات کر رہی ہے جو ہماری عقل کو تنگ کر دیتے ہیں اور ہمیں سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں ، حال ہی میں سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے جس نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے ،

 

 

ہم میں سے بہت سے لوگ اس بات سے بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں کہ جب وہ سوتے ہیں تو ان کے منہ سے رال ٹپکتی ہے اور ہم میں سے بہت سے لوگ اسے زیادہ شرمندگی کا باعث بھی سمجھتے ہیں

 

 

 

لیکن اب ان لوگوں کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ ان لوگوں کے لیے خوشی کی خبر آ گئی ہے ۔

 

 

ایک ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن لوگوں کے منہ سے سوتے ہو ئے رال ٹپکتی ہے اس کا مطلب ہے کہ وہ صحت مند لوگ ہیں

 

 

اور ان کو سونے میں کوئی مسلہ نہیں ہے کہ رال ٹپکنے والی حالت نیند کے شروع میں ہوتی ہے اور اس کے بعد وہ بندہ اچھی نیند سو جاتا ہے اور اس کی تھکان بھی دور ہو جاتی ہے۔

 

 

اور جن لوگوں کے منہ سے سوتے وقت رال نہیں ٹپکتی ان کے لیے یہ پریشانی کی بات ہے کہ ان لوگوں کی یا تو نیند نہیں پوری ہو رہی یا پھر ان کی صحت کا کسی قسم کا کوئی نہ کوئی مسئلہ ہے ان لوگوں کو چاہیے کہ وہ جتنی جلدی ہو سکے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *