خان صاحب: ہمیں لمبی نیند سے جگانے اور شریفوں زر والوں سے بچانے پر آپ کا۔۔۔۔۔۔۔ ثمینہ پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر عمران خان کو پیغام!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کی عام عوام کے علاوہ شوبز ستارے بھی عمران خان کے گرویدہ ہوگئے ہیں ہیں اور عمران خان کے حق میں بات کرتے ہیں اور عمران خان کے جلسے میں شرکت کرتے ہیں ۔

 

 

 

مایا ناز اور معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی ٹویٹ حال ہی میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے اور عمران خان کو قوم کو جگانے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے ،

 

 

 

انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ” خان صاحب : ہمیں لمبی نیند سے جگانے اور شریفوں زر والوں سے بچانے پر آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔۔ ” ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے صحیح معنوں میں لوگوں کو بیدار کیا ہے اور اور ان میں شعور پیدا کیا ہے ۔

 

 

 

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد بھی بہت سے لوگ جو کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھتے تھے وہ سامنے آئے تھے اور انہوں نے عمران خان کے حق میں بات کی تھی اور عمران خان کو صحیح معنوں میں

 

 

 

 

پاکستان کا خیرخواہ کہا تھا عمران خان کے ہونے والے جلسوں میں بھی بڑی تعداد میں نامور لوگوں نے شرکت کی ، اور ان سب چیزوں کو دیکھتے ہوئے اس بات سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا کہ عمران خان نے واقع ہی لوگوں کے دلوں میں مقبولیت حاصل کر لی ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *