اگر مکڑی کاٹ لے تو کیا ہوگا؟ مکڑی سے متعلق کچھ دلچسپ اور عجیب معلومات جو ہر شخص کو پتہ ہونی چاہیے!

پاکستان (نیوز اویل)، مکڑی سے ہر کوئی واقف ہے اور ہم نے اپنی روزمرہ زندگی میں بہت سے مکڑیاں دیکھی ہیں جو کہ ہمارے گھروں میں جالے بنتی ہے ، مکڑی کی دنیا میں بہت سی نسلیں پائی جاتی ہیں جن میں سے کافی

 

 

 

بہت زیادہ زہریلی بھی ہوتی ہیں اور آپ کے لیے بہت زیادہ نقصان اور خ ط ر ے کا باعث بن سکتی ہیں ۔
ہم لوگ مکڑی جالا صاف کرتے ہیں لیکن اس کے لیے کسی قسم کی کوئی اختیار نہیں کرتے کیوں کہ ہم لوگ نہیں جانتے کہ مکڑی کے کاٹنے سے بہت زیادہ نقصان

 

 

 

بھی ہو سکتا ہے کیونکہ یہ نہیں پتا کے مکڑی کی کونسی قسم ہے عام طور پر ہمیں اگر کوئی مکڑی کاٹتی ہے تو جلد پر ذرا سی خارش ہوتی ہے یا کوئی نشان بن جاتا ہے لیکن ایسا ہر بار ہو یہ ضروری نہیں ہے ۔
درختوں گاڑیوں اور ہمارے اردگرد مکڑیوں کی کافی

 

 

 

زہریلی اقسام پائی جاتی ہیں جن کے کاٹنے سے انسان کی م و ت بھی واقع ہوسکتی ہے ، اس کے علاوہ مکڑی کا کاٹنا آپ کے لیے کینسر کا باعث بن سکتا ہے ۔

 

 

 

جب مکڑی کاٹتی ہے تو جلد کے نیچے خلیوں کے ٹوٹنے پھوٹنے عمل شروع ہو جاتا ہے جو کہ آپ کی جلد کو تباہ کر دیتے ہیں اور اس عمل کو نیکروسس کہتے ہیں۔
باہر کے ممالک میں بھی بہت زہریلی مکھیوں کے اقسام

 

 

 

پائی جاتی ہیں حال ہی میں ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سے زہریلی مکڑیوں کا غیر قانونی طور پر کاروبار کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے مکڑیوں کو سمگل کیا جاتا ہے اور ان مکڑیوں کی قیمت لاکھوں سے ک

 

 

 

 

روڑوں میں ہوتی ہے جن کو بیچا جا رہا ہے اور یہ سب محکمہ جنگلات کی غیر ذمہ داری کی وجہ سے ہو رہا ہے ہے جس سے مکڑیوں کی بہت سی اقسام کو نقصان پہنچ رہا ہے یہ مکڑی اسمگل کر کے غیر قانونی طور پر باہر کے ممالک میں بھی جا رہی ہیں جہاں پر یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کے زہر کو مہنگی دوائیوں کو بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *