سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کیخلاف تفصیلی فیصلہ۔۔۔عمران خان کیخلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کردیا

 

 

 

ہے تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔
اور مسلم لیگ ن نے مطالبہ کر دیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے انہوں نے میڈیا سے بھی تفصیل سے

 

 

 

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سب کو مہر وں کی طرح استعمال کیا ، صدر عارف علوی بھی عمران خان کے لیے ایک مہرہ بھی تھے اور باقی تمام وزراء بھی مہرے تھے اصل ماسٹر مائنڈ تو سابق وزیراعظم عمران

 

 

 

خان خود تھے اور ان کو جتنی جلدی ہو سکے گرفتار کر لیا جائے ، مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ان سب پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے تاکہ کوئی بھی شخص اس طرح کی جرات نہ کر سکے اور کبھی آئین کو توڑنے کی کوشش نہ کرے اور ان کو سخت سے سخت سزا سنائی جائے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *