خبردار ہوشیار!خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگا دی گئی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق باجوڑ ایک علاقہ ہے اور وہاں کی ہی ایک تحصیل سالارزئی ہے لاہور حال ہی میں ایک جرگہ بیٹھایا گیا ہے جس میں جرمنی میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ خواتین سیاحتی مقامات پر نہیں جا سکتی اور ان کے سیاحتی مقامات پر جانے پر پابندی عائد کردی گئی ،
جرگے میں فیصلہ سناتے ہوئے یہ کہا گیا کہ جب خواتین سیاحتی مقامات پر جاتی ہیں تو وہاں پر مرد بھی ہوتے ہیں اور مرد اور خواتین کا اکٹھے اس طرح سے سیاحتی مقامات پر جانا ہماری روایات کے خلاف ہے اور یہ ایک اچھی بات نہیں ہے ، جرگے میں یہ بات بھی کہی گئی کہ اگر خواتین باز نہ آئی اور اسے حتی مقامات پر جاتی رہیں تو ان کے خلاف سخت فیصلہ کیا جا سکتا ہے ۔
یاد رہے آج کے دور میں بھی پاکستان میں بہت سے علاقے ایسے ہیں جہاں پر خواتین کو وہ مقام نہیں دیا جارہا ہے جو ان کا حق ہے خواتین پر طرح کی پابندیاں لگائی جاتی ہیں اور ان کو گھر تک سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جاتی اور اس بات کو اپنی روایت کے خلاف کہہ کر ان پر عمل کرایا جاتا ہے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *