کیا آپ جانتے ہیں کہ بلڈ پریشر کا لو ہونا کتنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔ جانیئے اس کے نقصانات اور بلڈ پریشر نارمل کرنے کے چند گھریلو طریقے!

پاکستان (نیوز اویل)، ہم میں سے بہت سے لوگوں کو بلڈ پریشر کے لو ہونے کا تو پتہ ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ اخر یہ ہوتا کیا ہے تو اصل میں بلڈ پریشر کا لو ہونا کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم کے دوسرے اعضاء کو خون پوری

 

 

 

طرح سے نہیں پہنچ رہا جیسا کہ دماغ دل اور دوسرے اعضاء کو خون کی مقدار ٹھیک طریقے سے نہیں مل رہی جس کی وجہ سے ہم لوگ اس کو ہائپوٹینشن کہتے ہیں۔

 

 

 

بلڈ پریشر کے کم ہونے پر چکر آتے ہیں ، سر میں ہلکا درد محسوس ہونے لگتا ہے ، آنکھوں کے سامنے اندھیرا آنے لگتا ہے ، نظر کم آتا ہے نیند کا غلبہ ہونے لگتا ہے ، یہ تمام علامات ظاہر کرتی ہیں کہ آپ کا بلڈ پریشر لو ہے اگر آپ کا بلڈ پریشر اکثر لوٹ آتا ہے تو آپ کو ڈاکٹر کو دکھانا

 

 

 

چاہیے اور ڈاکٹر سے مشورہ لینا چاہیے اس کے علاوہ بلڈ پریشر لو ہو تو کچھ گھریلو نسخہ فوری طور پر استعمال کیے جا سکتے ہیں ، جیسا کہ سکنجوین کی طرح کا نمک اور چینی کا پانی بنا کر پینا چاہیے ، اس کے علاوہ وٹامن سی سے بھرپور جوس کا استعمال کرنا

 

 

 

چاہیے ، کچھ مقدار میں چاہیے یا کافی بھی استعمال کی جا سکتی ہے کیونکہ یہ بھی آپ کے بلڈ پریشر کو بڑھا سکتی ہے ، اگر آپ صبح کے وقت تلسی کے پتے چبا کر استعمال کرتے ہیں تو یہ بھی آپ کے بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *