فرق صاف ظاہر ہے : امریکہ میں گوگل پر سب سے زیادہ یونیورسٹیاں جبکہ پاکستان میں کیا سرچ کیا جاتا ہے ؟ جان کر آپ کو حیرانگی ہو گی

پاکستان (نیوز اویل)، آج کے دور میں ہر دس میں سے سات لوگ گوگل کا استعمال کرتے ہیں اور اپنے کام اور اپنی دلچسپی سے متعلق معلومات کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں ، کچھ لوگوں گوگل ڈرامہ دیکھتے ہیں کچھ

 

 

 

لوگوں گوگل پر دلچسپ معلومات سے اپڈیٹ رہتے ہیں اور کچھ لوگ اپنا اپنا کاروبار میں کام کرتے ہیں جبکہ بچے گوگل پر اپنی سٹڈیز کے متعلق معلومات حاصل کرتے ہیں غرض پوری دنیا میں ہر سیکنڈ میں ای

 

 

اندازے کے مطابق 65 ہزار لوگ گوگل کوئی استعمال کر رہے ہوتے ہیں ہیں یعنی ہر سیکنڈ میں اتنے لوگ گوگل استعمال کرتے ہیں

 

 

 

امریکہ میں گوگل پر زیادہ تر یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے سرچ کی کیا جاتا ہے ، یہاں کے لوگ تعلیم کے حوالے سے بہت زیادہ سیریز ہیں اور تعلیم کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں جس کی صورت میں

 

 

وہ تعلیمی معلومات کو دیکھنے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔
پاکستان میں زیادہ تر لوگ گوگل پر ڈرامے سرچ کرتے ہیں اور انٹرٹینمنٹ شوز دیکھتے ہیں جب کہ انڈیا میں بھی فلمیں اور ڈرامے ہیں زیادہ تر گوگل پر دیکھے جاتے ہیں ۔

 

 

گوگل ہمارے لئے ایک بہت بڑا معلوماتی ذریعہ ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اس پر ضرورت کی چیزوں کو سرچ کریں اور اپنی روزمرہ زندگی میں کاروبار اور تعلیم سے متعلق معلومات کو کیا کریں اور اس بات کو سرچ کریں جو ہمیں کوئی فائدہ دے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *