نواز شریف کو اب پاکستان آنا ہوگا ، انہیں اب پورا سچ بولنا ہو گا ، ہمیں ڈرایا گیا کہ اگر عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔ جاوید لطیف نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے!

پاکستان (نیوز اویل)، جاوید لطیف نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کی ہے اور پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے بہت سے حیران کن انکشافات کر ڈالے ہیں اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: ‏”وہ جو لوگ ہمیں یہ

 

 

Advertisement

 

کہہ کر ڈراتے تھے اور دباؤ میں لانے کی کوشش کرتے تھے اور کہتے تھے کہ اگر فوری طور پر تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی سے نہ ہٹایا گیا اور حکومت میں نہ آئے تو فلاں آکر کرسی پر بیٹھ جائے گا تو اب میں بتا دوں ایسا کوئی

 

 

 

نوٹس نہ تھا نہ ہم نے لیا تھا لیکن ہم لوگ تو پابند تھے اتحادی جماعتوں کے فیصلوں اور حکم کے
، ساتھ ہی ساتھ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو اب پاکستان آنا ہوگا ، انہیں اب پورا سچ بولنا ہو گا ، میاں

 

 

 

نواز شریف کو پاکستان آنا ہو گا اور وہ پاکستان آئیں گے اور پاکستان کو بچائیں گے ، ہمیں ڈرایا گیا کہ اگر عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو کوئی اور آ جائے گا ۔ اور ان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں بھی ایک بڑی سازش کی گئی ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *