ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے بڑا قدم اٹھا لیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بھی دانیہ نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں اس نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی م و ت کی وجوہات جاننا چاہتی ہے جس پر اس کا پورا حق ہے

 

 

Advertisement

 

کہ وہ جانے کہ اس کے شوہر کی م و ت کس طرح واقع ہوئی تھی ، اور اس کے لئے دانیہ شاہ نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ کہ ان کے شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت وقت کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے ۔

 

 

دانیا کی والدہ نے میں نے کہا کہ ان کی بیٹی ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ ہے اور ڈاکٹر عامر لیاقت پاکستان کی ایک بڑی شخصیت ہے تو اس لیے ان کی م و ت کی وجہ جاننا بہت ضروری ہے ۔ اس پر عدالت نے کہا کہ کون پوسٹ مارٹم نہیں کروانی دے رہا جس پر ڈاکٹر عامر

 

 

 

لیاقت کے بیٹے اور بیٹی کی طرف سے موجود وکیل کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو کا بھی تو پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا تھا وہ بھی بہت بڑی شخصیت تھی لیکن یہاں پر عدالت کا کہنا تھا کہ وہ اپنے تیاری کر لیں اور اگلی پیشی میں اپنا موقف بتائیں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *