خفیہ کیمرے اور مائیک کا پتہ کیسے لگائیں اور چائے کی پتی کو پھینکیں نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔ وہ 5 ٹپس جو آپ 1 منٹ میں سیکھ سکتے ہیں اور باقی زندگی آسانی سے گزار سکتے ہیں!

پاکستان (نیوز اویل)، وہ 5 ٹپس جو آپ 1 منٹ میں سیکھ سکتے ہیں اور باقی زندگی آسانی سے گزار سکتے ہیں
۔
آپ اپنا جوتا پانی سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ زیادہ مشکل بات نہیں۔ ایک نہایت آسان ترکیب کے ذریعے آپ

 

 

 

 

اپنے جوتے کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ ٹرانسپیرنٹ موم بتی کی موم کو اپنے جوتے پر لگا لیں اور اسے کافی وقت کے لئے خشک ہونے کے لیے رکھ دیں تو اس کے بعد آپ کے جوتے گیلے ہو کر خراب ہونے سے بچ جائیں گے۔

 

 

 

اگر آپ کسی کمرے میں جائیں اور آپ کو خدشہ ہو کہ وہاں خفیہ کیمرے لگے ہوئے ہیں تو ان کے کیمروں کا پتہ لگانے کے لئے آپ کال کریں اور پورے کمرے میں بات کرنے کے دوران چکر لگاتے رہیں۔ اگر آپ کی آواز ٹوٹ

 

 

 

رہی ہو یا سگنل میں مسئلہ آرہا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ کمرے میں کوئی خفیہ کیمرہ نصب ہے کیونکہ خفیہ کیمرے مقناطیسی شعاعیں خارج کرتے ہیں جو فون کے سگنلز میں خلل ڈالتی ہیں۔

 

 

ہم ہمیشہ چائے بنانے کے بعد چائے کی پتی کو پھینک دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ بہت مفید ہے۔ اگر اس کو پھینکنے کے بجائے پودوں میں ڈال دیا جائے تو یہ بہت کارآمد ثابت ہوگی۔ یہ بہترین کھاد کے طور پر کام کرتی ہے۔ اس

 

 

 

 

سے پودے پھپھوندی لگنے سے محفوظ رہتے ہیں۔
اگر آپ کی ناک بند ہو جائے تو اس پریشانی سے بھی آسانی سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ کی ناک دائیں طرف سے بند ہے تو آپ بائیں کروٹ پر لیٹ

 

 

 

جائیں اور اگر بائیں طرف سے بند ہے تو دائیں کروٹ پر لیٹیں۔ بالکل سیدھا لیٹنے سے اجتناب کریں اور کوشش کریں کہ کروٹ کے بل سوتے ہوئے لیٹا جائے۔
نمک میں پانی کو جذب کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔

 

 

 

اس لیے جب ہم نمک دانی میں نمک ڈالتے ہیں تو وہ اس کے سوراخوں میں پھنسا رہ جاتا ہے۔ اگر ہم نمک ڈالتے وقت چاول کے کچھ دانے بھی ڈال دیں تو وہ دانے پانی کو جذب کر لیں گے اور نمک نمک دانی کے سوراخوں میں نہیں پھنسے گا۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *