عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف علی زرداری کرینگے مگر کیسے۔۔۔ حیران کُن دعویٰ سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کنڈی کا حال ہی میں ایک حیران کن بیان سامنے

 

 

Advertisement

آیا ہے ہے جس میں فیصلہ کن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو خبردار کرتے ہیں اور عمران خان کو یہ بتاتے ہیں کہ ان کے مستقبل کا فیصلہ صرف اور صرف آصف علی زرداری کریں گے ان کا

 

 

 

مستقبل آصف علی زرداری کے ہاتھ میں ہے ،
فیصل کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے گملے کے اندر جو اپنی پارٹی اگائی ہے وہ گل سڑ رہی ہے اور ان میں سے زیادہ تر لوگ پاکستان تحریک انصاف

 

 

 

سے اور نیازی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید فواد چوہدری یہ سب لوگ عمران خان کے چمچے بنے ہوئے ہیں اور عمران خان کے انہی وزراء میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہی

 

 

کہ نیازی سے نجات چاہتے ہیں ۔ فیصل کنڈی نے کہا کہ پنجاب اب فواد چوہدری کے باپ کی زمین نہیں ہیں نہ ہی جاگیر ہے جو وہ چاہتا ہے کہ آصف علی زرداری یہاں پر نہ رکے اور یہ تو سب تمام تمام سیاسی خانابدوش ہیں جو کہ پاکستان تحریک انصاف میں بھرے ہوئے ہیں۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *