بارش کے لیے مینڈکوں کی شادی۔۔۔۔ تیز برسات کے بعد طلاق میں تبدیل ہو گئی! خشک سالی سے بچنے کے لیے ادا کی جانے والی قدیم رسم۔۔۔ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، انسانوں کو شادی کے بارے میں تو ہم روز سنتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی مینڈکوں کی شادی کے بارے میں سنا ہے تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ بھارت میں ایک رسم جو کہ زمانہ قدیم سے چلی آ رہی

 

 

 

ہے ہے اس پر بہت عمل کیا جاتا ہے جب بھی خشک سالی کا موسم آتا ہے تو مینڈکوں کی شادی کرائی جاتی ہے جس سے ان کا عقیدہ ہے کہ بارش ہونا شروع ہو جائے گی ،

 

 

حال ہی میں بھارت کی ریاست بھوپال میں ایک ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جس میں کچھ عرصہ پہلے ایک نر اور ایک مادہ مینڈک کی شادی کرائی گئی تھی تاکہ خشک سالی سے بچا جا سکے ، اور اس کے بعد یہ

 

 

 

ہوا کہ بہت زیادہ بارشیں ہوں گی یہاں تک کہ بھوپال میں سیلاب آگیا ، جس کے بعد وہاں کے لوگوں نے تنگ آ کر یہ فیصلہ کیا کہ مینڈکوں کے اس جوڑے کی طلاق کروا دی جائے جائے تاکہ بارشیں ختم ہو جائیں ، ان

 

 

لوگوں کا ماننا ہے کہ مینڈکوں کے اس جوڑے کے اندر شدید محبت تھی جس کی وجہ سے سے اتنی زیادہ بارش ہوئیں کہ سیلاب آ گیا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *