آصف زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد پھر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے روانہ

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں سیاسی چالیں چلائی جا رہی ہیں اور روپے پیسے کا بھی لین دین سر عام ہو رہا ہے،حال ہی میں آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے ان کے گھر میں ملاقات کی ہے جو کہ اس وقت بہت اہم سیاسی ملاقات تھی ،

 

 

 

سابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر چلے گئے تھے جہاں پر انہوں نے ان سے سیاسی ملاقات کی اور روانگی کے وقت میں وکٹری کا نشان بناتے ہوئے روانہ ہوگئے ، جس میں پاکستان تحریک انصاف کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور شدید

 

 

 

سیاسی ہلچل جاری ہے کہ ان کے بیچ میں کیا بات ہوئی جو آصف علی زرداری وکٹری کا نشان بناتے ہوئے روانہ ہوئے ،

 

 

ایم این اے کو رشوت دینے کی بات عام ہو رہی ہے جس پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ میں کیوں حمزہ شہباز شریف کے لیے کسی کو پیسے دوں گا ،

 

 

 

یاد رہے کہ فواد چودھری نہیں ملے تو فون کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ ان کے ایم این ایز کو چالیس کروڑ کی آفر کی جا رہی ہے تاکہ وہ پارٹی سے غداری کر سکیں۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *