پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود ہیں ، تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے والا ہے جس کے اندر یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کون بنے گا اور اراکین کو اسمبلی ہاؤس میں بلانے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کر دی گئی

 

 

ہیں اور تفصیلات کے مطابق جس وقت اسمبلی میں ایک سو اسی کے قریب اراکین موجود ہیں ،
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت اسمبلی میں موجود اراکین

 

 

 

کا ق لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے ہیں اور ان کو پانچوں بسوں کے ذریعے پوری نگرانی میں میں اسمبلی ہاؤس پہنچایا گیا ہے اور ان کی پوری حاضری لگوا کر ان کو یہاں پر بھجوایا گیا ہے ،

 

 

 

ان کو جن بسوں میں روانہ کیا گیا ان کی پوری نگرانی رکھی گئی تھی اور پارٹیوں کے مرکزی رہنما بھی انہی بسوں میں موجود تھے جہاں پر امپورٹ حکوم

 

 

نامنظور کے نعرے لگائے گئے اور پورے جوش و خروش کے ساتھ اراکین اسمبلی میں پہنچ گئے ، پاکستان تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس تمام ووٹ پورے ہیں ، مسلم لیگ نون کے رہنما رانا مشہود کا بھی حال ہی میں

 

 

 

بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے صرف اور صرف 175 اراکین اسمبلی میں پہنچے ہیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *