اندرونی کہانی حامد میر کی زبانی

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعلی پنجاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں دونوں پارٹیوں کے درمیان سنسنی کی مقابلہ ہوا جس کے بعد ہمزہ شہباز شریف دوبارہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے ہیں جبکہ چوہدری پرویز الٰہی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ شکست ان کو اپنے ہی بھائی چوہدری شجاعت کی وجہ سے ہی ملی ہے ،

 

 

 

 

مشہور اور سینئر صحافی حامد میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مونس الٰہی کا ووٹنگ سے پہلے ان کو فون آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ چودھری شجاعت سے مل کر آرہے ہیں ہیں لیکن ان کی طرف سے

 

 

 

کوئی ایسا اشارہ نہیں دیا گیا بلکہ انہوں نے صاف منع کر دیا ہے کہ وہ چودھری پرویز الہی کو ووٹ نہیں دیں گے اور اس کے بعد مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ کہ میں ماموں کو مل کر آ رہا ہوں اور اب میں بھی ہار گیا ہوں

 

 

 

 

عمران خان بھی ہار گیا ہے اور زرداری جیت گیا ہے ہیں ، اس کے بعد ووٹنگ ہوئی جس کے بعد ق لیگ کی دس ووٹوں کو شمار نہیں کیا گیا جس کے بعد مسلم لیگ نون کو فتح نصیب ہوئی اور حمزہ شہباز شریف دوبارہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے ہیں۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *