“یہ افراد پپیتا ہرگز نہ کھائیں۔۔۔۔” پپیتا کن امراض میں مبتلا افراد کی صحت کے لئے خطرہ بن سکتا ہے!

پاکستان (نیوز اویل)، پپیتا بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے اور پرانے زمانے میں بھی اسے بہت شوق سے کھایا جاتا تھا اور یہ کہا جاتا تھا کہ پیٹ کی کسی بھی قسم کی بیماری ہو اس کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے جن

 

 

 

 

لوگوں کو قبض کی بیماری رہتی ہے ان کے لیے یہ بہت زیادہ مضبوط ہے لیکن ہمیں یہ بات جان لینی چاہیے کہ یہ ہر کسی کے لیے فائدہ مند نہیں ہے ،

 

 

 

حاملہ خواتین کو پیپیتا نہیں کھانا چاہیے کیونکہ یہ بچہ دانی کو سکیڑ دیتا ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس کے اندر بے شمار فائدہ مند اجزاء پائی جاتی ہیں لیکن یہ دل کی دھڑکن کو کم یا زیادہ کرتا ہے جو کہ حاملہ خواتین کے لیے درست نہیں ہے ،

 

 

 

اس کے علاوہ جن لوگوں کا بلڈ شوگر لیول پہلے ہی کم رہتا ہے ان کو اس کا بالکل بھی استعمال نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ یہ شوگر کے مریضوں کے لئے تو کارآمد ہے لیکن جن کا بلڈ شوگر لیول کم ہوتا ہے ان کے لیے بہت نقصان دہ ہے ،

 

 

گردے کے مریضوں کو بھی اسے کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے ، اس کے علاوہ کچھ لوگوں کو اس پھل سے الرجی بھی ہوتی ہے اور اس کو کھانے سے ان کی

 

 

 

طبیعت خراب ہو جاتی ہے لیکن ان لوگوں کو یہ بات پتا نہیں ہے کہ ان کی طبیعت یہ پھل کھانے کی وجہ سے خراب ہوئی ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *