آصف علی زرداری اچانک دبئی فرار!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق صدر آصف علی زرداری اچانک سے دبئی روانہ ہو گئے ، دبئی روانہ ہونے کے لیے غیر ملکی ائیر لائن کا استعمال کیا گیا ، ابھی تک کسی زرائع سے بھی ان کے دبئی جانے کی معلومات نہیں مل سکیں ،

 

 

 

یاد رہے پیر کے روز تک کے لیے حمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا گیا تھا ، اور آج عدالت میں بڑا فیصلہ ہونا تھا لیکن اس فیصلے سے پہلے ہی سابق صدر آصف علی زرداری دبئی روانہ ہو گئے ہیں اور وجوہات

 

 

 

تاحال نامعلوم ہیں ، یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی

 

 

درخواست پر حمزہ شہباز کو پیر تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے اور کہا ہے کہ حمزہ شہباز شریفآئین اور قانون کے مطابق ہی کام کریں گے اور بطور وزیر اعلیٰ وہ اختیارات استعمال نہیں کر سکتے ،

 

 

 

سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی گئی تھی جس کے بعد یہ فیصلہ سنایا گیا تھا لیکن اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ مسلم لیگ نون کے بڑے اتحادی ملک سے فرار ہو گئے ہیں

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *