زرداری کے علاوہ ایک اور اہم شخصیت دبئی میں موجود۔۔۔ کونسے اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں؟ فیاض چوہان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری دبئی میں ہی موجود ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ملک کی ایک اہم شخصیت بھی دبئی میں موجود ہے ،

 

 

انہوں نے مزید انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری کو فوری طور پر الیکشن کروانے کے لئے آمادہ کیا جا رہا ہے ۔
جبکہ بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کیا ہے کہ پہلی

 

 

سالگرہ ایک نانا کے طور پر وہ یہاں اپنے نواسے کے ساتھ گزارنے آئے ہیں یعنی آصف علی زرداری اپنے نواسے کی سالگرہ منانے گئے ہیں ،

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *