وزیر اعلیٰ ڈیکلئر ہوتے ہی چودھری پرویز الٰہی نے پہلا بڑا حکم جاری کر دیا۔۔۔ نون لیگ کے چھکے چھڑا دئیے!

پاکستان (نیوز اویل)، کچھ کر پہلے وزیر اعلی پنجاب کے لیے سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا تھا جس کے بعد پورے ملک میں مسلم لیگ قاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز جشن منا رہے ہیں ،

 

 

چودھری پرویز الٰہی میں وزیر اعلی پنجاب بنتے ہیں مسلم لیگ نون کے چھکے چھڑا دیے ہیں اور ایک بڑا حکم جاری کردیا ہے ، چوہدری پرویز الہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید نے کہا ہے کہ جلد

 

 

از جلد حمزہ شہباز شریف کا دفتر خالی کروایا جائے ان کا یہ کہنا تھا کہ حمزہ شہباز شریف سے کہا جائے کہ وہ ابھی دفتر خالی کردیں،

 

 

 

چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد مسلم لیگ نون کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا ہے اور مسلم لیگ نون کو ایک مرتبہ پھر ضمنی الیکشنز کے بعد منہ کی کھانی پڑی ہے اور بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ،

 

 

 

چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد عمران خان اور مسلم لیگ قاف کے رہنما ؤں نے ان کو مبارکباد دی ہے اور اور اس کے ساتھ ساتھ پورے ملک

 

 

میں جشن کا سماں ہے اور بلاشبہ یہ پاکستان تحریک انصاف کی ہیں ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ کس طرح انہوں نے عوام میں مقبولیت حاصل کرتی ہے ہے ۔

 

 

ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتاتے جائیں کہ گورنر پنجاب نے چودھری پرویزالٰہی سے حلف لینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد چودھری پرویزالٰہی کے گورنر ہاؤس جانے کے بعد گورنر ہاؤس کے دروازے بند کر دیئے گئے تھے

 

 

 

جس کے بعد اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ چوہدری پرویز الہی اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں جہاں پر وہ ایوان صدر میں میں حلف لیں گے جہاں پر صدر مملکت عارف علوی ان سے حلف لیں گے ،

 

 

 

اس تمام صورتحال میں ایک بات واضح کر دی ہے کہ مسلم لیگ نون کے لیے بڑی زیادہ پریشانیاں سامنے آگئی ہیں اور ان کے لیے تحریک عدم اعتماد لے کے آنا نقصان کا باعث بنا ہے اور اب ایک کے بعد ایک ناکامی ان کا مقدر بنتی جارہی ہے اور عوام میں بھی ان کی مقبولیت کم ہوتی گئی ہے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *