پنجاب میں صحت کارڈ کے استعمال کے حوالے سے اہم خبر آ گئی! جو لوگ صحت کارڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ پہلے یہ جان لیں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ضمنی الیکشن کے بعد صدر پرویز الہی کا وزیر اعلی پنجاب بن جانا پاکستان تحریک انصاف کے لئے ایک بہت بڑی کامیابی کی بات ہے ، جس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز ہو

 

 

 

ہمیں پارٹی کے رہنماؤں سے مشاورت کی جس میں انہوں نے صحت کارڈ کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں صحت کا شروع کیا تھا جو کہ غریب عوام کے لیے تھا جسے وہ اپنا علاج مفت کروا سکتے ہیں،

 

 

 

اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جانے کے بعد کافی ہسپتالوں نے صحت کارڈ کو ماننے سے انکار کر دیا تھا لیکن پارٹی اجلاس میں مشاورت میں پنجاب میں حکومت ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صحت کارڈ کو پنجاب میں دوبارہ لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

 

 

 

اس کے علاوہ انہوں نے یہ حکم دیا ہے کہ لنگر خانے اور پناہ گاہیں بھی کھول دی جائیں، انہوں نے پارٹی کے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا اور ان کو مبارکباد دی اور ان کا

 

 

کہنا تھا کہ عوام جاگ گئی ہے اور ضمنی الیکشن کے بعد یہ ہمارے لئے اور بہت بڑی کامیابی ہے ان کا کہنا تھا کہ عوام جانتی ہے کیونکہ نیا پاکستان چاہیے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *