کرنسی نوٹ کے اوپر یہ نمبر کیوں ہوتے ہیں؟ جانیئے حیران کن معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرنسی نوٹ کے اوپر یہ نمبر کیوں ہوتے ہیں؟
۔
کرنسی نوٹ روزمرہ استعمال کی ایک ایسی چیز ہے جس کے بغیر کوئی بھی کام ممکن نہیں۔ ہمیں کچھ بھی

 

 

 

چیز خریدنی ہو تو ہمارے پاس کرنسی نوٹ ہونا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ روپوں کے بغیر کچھ بھی خریدا نہیں جا سکتا۔ ہر کسی کے پاس ہر وقت روپے کرنسی نوٹ کی صورت میں موجود ہوتے ہیں جن کا استعمال

 

 

 

 

وہ چیزیں خریدنے یا لین دین کے دوران کرتے ہیں۔
اگر کرنسی نوٹ کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پر دائیں طرف اوپر اور بائیں طرف نیچے کی طرف کچھ نمبر لکھے ہوتے ہیں۔ اس بات کے بارے میں ہم میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے کہ آخر کرنسی نوٹ پر وہ نمبر کیوں لکھے ہوتے ہیں۔

 

 

 

 

کرنسی نوٹ چونکہ ایک وقت پر بہت زیادہ تعداد میں چھاپے جاتے ہیں تو ایک نوٹ کو دوسرے نوٹ سے الگ رکھنے کے لیے اس پر نمبر لگائے جاتے ہیں۔ یہ نمبر کرنسی نوٹ کی سیریز کو ظاہر کرتے ہیں۔ کرنسی نوٹ

 

 

 

پر نمبر کی سیریز سے معلوم ہوتا ہے کہ کتنے نوٹ چھاپے جا چکے ہیں۔ اور اگر کوئی نوٹ غائب ہو جائے تو چھپی ہوئی سیریز سے با آسانی پتہ چلایا جا سکتا ہے۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *