ہائے اللہ کوئی جائیداد کہاں سے آئے گی، مجھے تو احساس پروگرام میں ڈال دو میرے پاس تو۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کا مریم نواز کی بات پر مذاق وائرل ہو گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نہیں عدالت میں پیشی دی تھی اور اس کے بعد جب وہ عدالت سے باہر نکلے اور ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کی بیوی پر الزام ہے کہ انہوں نے ہیرے

 

 

 

کا ہار لیا ہے تو اس پر آپ کیا کہیں گے گے تو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان مسکرا دیے اور کہا کہ ہیرے کا ہار تو ایک سستی سی چیز ہے کسی مہنگی چیز کی بات کرو اور اس پر

 

 

 

مریم نواز نے عمران خان ان کو کافی زیادہ ٹرول کیا تھا ۔
حال ہی میں سرگودھا میں ہونے والے جلسے میں میں عمران خان نے مریم نواز کی ایک پرانی وڈیو چلا دی

 

 

 

 

جس پر کافی زیادہ تنقید کا سامنا کیا جارہا ہے ، اور اس میں مریم نواز کہہ رہی ہیں کہ میرے باپ اور بھائی کی جائیدادیں یہ کہاں سے آئے ہیں میری تو کوئی پاکستان میں جائیداد ہی نہیں ہے ، اور مریم نواز شریف

 

 

 

کی اسی بات کے جواب میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ “ہائے اللہ کوئی جائیداد کہاں سے آئے گی ، مجھے تو احساس پروگرام میں ڈال دو میرے پاس تو ہے ہی کچھ نہیں۔۔۔ ” اور اس کے ساتھ ساتھ ہی عمران خان نے کہا کہ مریم بی بی جتنے صفائی سے جھوٹ بولتی ہیں کوئی بھی نہیں بولتا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *