وزیراعظم شہباز شریف عجیب مشکل میں پھنس گئے۔۔۔ روسی صدر پیوٹن بھی ہنستے رہے گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستا ن میں شنگھائی تعاون تنظیم ہے اجلاس میں شرکت کی اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ یہ عجیب اور دلچسپ واقعہ سمرقند میں پیش آیا جس پر روسی صدر پیوٹن ہنس پڑے ،

 

 

Advertisement

 

 

اس ملاقات میں شہبازشریف میں روسی صدر پیوٹن سے بات چیت کرنی تھی اور بات کو کنورٹ کرنے والا ایک آلہ جس کو ایئر پیس کہتے ہیں وہ پہننے کی ناکام کوشش کی کبھی وہ اس کو بائیں کان میں پہنتے تو

 

 

 

کبھی دائیں کان میں پہنتے ، لیکن ان کی بہت کوشش کے باوجود وہ اس کو کرنے میں ناکام رہے جس کے بعد انہوں نے کہا کہ ان کی مدد کی جائے اور ایک شخص آیا

 

 

 

اور اس نے ان کے کان میں وہ الہ سیٹ کیا جس بعد گفتگو کا سلسلہ جاری ہوا ہی تھا کہ شہباز شریف صاحب نے سر ہلایا اور ایئر پیس پھر سے نیچے آگرا ذرا اس پر روسی صدر بھی ہنس پڑے ،

 

 

 

 

 

سوشل میڈیا صارفین نے اس دلچسپ واقعے پر بہت زیادہ بات چیت کی ہے جس میں مخالفین نے ان کا اچھا خاصہ مذاق بھی اڑایا ہے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts