وائس چانسلرجی سی یو کو عمران خان کو یونیورسٹی بلانے کی سزا دیدی گئی

پاکستان (نیوز اویل)، وائس چانسلر جی سی یو کو عمران خان کو یونیورسٹی بلانے کی سزا دیدی گئی ،
حال ہی میں جی سی یونیورسٹی گورنمنٹ کالج

 

 

Advertisement

 

یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے اور ان کو عمران خان کو یونیورسٹی میں بلانے کی کڑی سزا دی گئی ہے ،

 

 

 

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر جن کا نام ڈاکٹر اصغر زیدی ہے ان کو یونیورسٹی میں ان کی خدمات سرانجام دینے سے منع کر دیا گیا ہے اور اس کے پیچھے حیران کن وجہ سامنے آئی ہے ،

 

 

 

 

جی سی یو یونیورسٹی یعنی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران کو یونیورسٹی میں دعوت دی تھی اور ان سے یہ

 

 

 

درخواست کی تھی کی یونیورسٹی کے فنکشن میں شرکت کرکے خطاب کریں ، اور عمران خان سے خطاب کرانے پر ڈاکٹر اصغر زیدی کو ان کی نوکری سے فارغ

 

 

 

کردیا گیا ہے اور انکی جگہ پر نئے وائس چانسلر نے میں جگہ لے لی ہے ، اور ڈاکٹر شعیب منیر کو نیا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے ،

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

اولاد نے گھراور جائیداد بیچ کر ہر ایک نے اپنا اپنا حصہ لے لیا ۔لیکن ماں کسی کے حصے نہ آئی جب 80سالہ بو ڑھی ما ں کی بیٹی اور داماد ملنے آئے تو دیکھتے ہی کیا کہہ کر واپس چلے گے ؟

پاکستان (نیوز اویل)، اولاد نے گھراور جائیداد بیچ کر ہر ایک نے اپنا اپنا حصہ لے لیا ۔لیکن…