Categories: اہم خبریں

وائس چانسلرجی سی یو کو عمران خان کو یونیورسٹی بلانے کی سزا دیدی گئی

پاکستان (نیوز اویل)، وائس چانسلر جی سی یو کو عمران خان کو یونیورسٹی بلانے کی سزا دیدی گئی ،
حال ہی میں جی سی یونیورسٹی گورنمنٹ کالج

 

 

 

یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے اور ان کو عمران خان کو یونیورسٹی میں بلانے کی کڑی سزا دی گئی ہے ،

 

 

 

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر جن کا نام ڈاکٹر اصغر زیدی ہے ان کو یونیورسٹی میں ان کی خدمات سرانجام دینے سے منع کر دیا گیا ہے اور اس کے پیچھے حیران کن وجہ سامنے آئی ہے ،

 

 

 

 

جی سی یو یونیورسٹی یعنی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران کو یونیورسٹی میں دعوت دی تھی اور ان سے یہ

 

 

 

درخواست کی تھی کی یونیورسٹی کے فنکشن میں شرکت کرکے خطاب کریں ، اور عمران خان سے خطاب کرانے پر ڈاکٹر اصغر زیدی کو ان کی نوکری سے فارغ

 

 

 

کردیا گیا ہے اور انکی جگہ پر نئے وائس چانسلر نے میں جگہ لے لی ہے ، اور ڈاکٹر شعیب منیر کو نیا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago