عمران خان آپ وہی ہیں ناں جو مجھ سے ملنے کے لیے میرے دفتر کے باہر انتظار کیا کرتے تھے اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے عمران خان پر شدید تنقید کر ڈالی!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان آپ وہی ہیں ناں جو مجھ سے ملنے کے لیے میرے دفتر کے باہر انتظار کیا کرتے تھے اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

 

اسحاق ڈار نے عمران خان پر شدید تنقید کر ڈالی!
اسحاق ڈار نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو بالکل بھی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے نواز شریف جب بھی مکمل صحت یاب ہو گئے وہ وطن واپس آ جائیں گے ،

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم بی بی نے بھی اللہ کے فضل سے انصاف حاصل کر لیا ہے اور اب نواز شریف صاحب کو بھی ضرور انصاف ملے گا اور وہ ہمارے سامنے ہوں گے تب آپ کی شکل دیکھنے والی ہو گی ،۔

 

 

 

انہوں نے عمران خان کو حد میں رہنے کا کہا ہے اور کہا ہے کہ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کریں ورنہ پبلک میں ج ن گ ہو گی اور آپ کا سارا کچا چٹھا کھول دیا جائے گا ،

 

 

 

اور مزید کہا کہ عمران خان آپ وہی ہیں ناں جو مجھ سے ملنے کے لیے میرے دفتر کے باہر انتظار کیا کرتے تھے اور اس لیے زبان قابو میں رکھیں

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *