عمران خان، تمہارے دور میں وہ کام ہوا جو پہلے کبھی نہیں ہوا،نواز شریف نے کھری کھری سنا دیں

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز ان سے ملنے لندن گئی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ نون کے دوسرے رہنما بھی

 

 

 

لندن میں موجود ہیں جہاں پر کچھ امپورٹنٹ میٹنگ جاری ہیں ملکی حالات اور آئندہ کے بارے میں کیا لائحہ عمل تیار کیا جائے اس حوالے سے بات چیت جاری ہے ،

 

 

 

مسلم لیگ نون کے چیئرمین نواز شریف کا حال ہی میں بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ کہ عمران خان کے دور میں انسانیت ختم ہو گئی ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک چور آدمی ہے جس نے نیب کو اپنے ہاتھوں میں لیا ہوا ہے

 

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ کہ میں نے بہت کہا کہ مجھے ایک ہفتے کے لیے لندن جانے دیں لیکن نیب کے جج نے مجھے لندن نہیں جانے دیا میری اہلیہ بیمار تھی لیکن کسی کو کوئی خیال نہیں تھا میں نے بہت منتیں کیں ، اور ان

 

 

 

سب باتوں کے برعکس میری اہلیہ کی وفات کا مجھے اس وقت بتایا گیا جب ان کی وفات کو تین گھنٹے گزر چکے تھے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *