جس گھر میں پودینہ ہو وہاں کیاہوتا ہے؟ نبی کریم ؐ کا فرمان سن لیں

پاکستان (نیوز اویل)، جس گھر میں پودینہ ہو وہاں کیاہوتا ہے؟ نبی کریم ؐ کا فرمان سن لیں ،
آج کل باز ار میں دستیاب زیادہ تر کھا دیں مختلف طرح کے کیمیکلز کی بنی ہوئی ہوتی ہیں۔ اور اس طرح کے

 

 

 

زیادہ تر کیمیکلز پودوں کو پھلنے پھولنے میں مدد تو دے دیتے ہیں لیکن یہ نقصان کا باعث بھی بنتے ہیں ۔ اور چونکہ ہم پودوں کی نشوونما قدرتی طور پر نہیں کر رہے ہوتے بلکہ مصنوعی کھادوں کے ذریعے کر رہے

 

 

 

 

ہوتے ہیں لہٰذا یہ مفید عمل نہیں ہے ، آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو گملے میں پودے اگانے کے لیے کھادوں کا استعمال نہ کرنا پڑے آپ گملے میں دو انچ کے قریب مٹی ڈال کر اس پر انڈہ رکھ دیں ۔ کچھ دن کے لیے اسے ویسے ہی

 

 

 

 

چھوڑ دیں۔ انڈا گل سڑ جائے گا تو گملے میں موجود مٹی خود زرخیز ہو جائے گی تو اس کے بعد آپ اس گملے میں پودے اگا سکتے ہیں آپ اس میں بہت سے طرح کے پودے اگ ا سکتے ہیں اس لیے آپ کو گھر میں پودے اگانے چاہیے ،

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *