پاکستان (نیوز اویل)، ایک آدمی کو ڈی چوک سےاٹھا کر وزیراعظم بنائیں،
اور اچانک فیڈر چھین لیں تو اس کا رونا بنتا ہے، سراج الحق
Advertisement
جماعت اسلامی کے رہنما سراج الحق نے سابق وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک فیڈر پیتا بچہ ہی ہے
جس کو وزیراعظم کا فیڈر ڈی چوک سے اٹھا کر دے دیا گیا اب اس کے منہ سے فیڈر نکال لیں گے تو وہ روئے گا تو ضرور ،
ٔ