Categories: اہم خبریں

عمران خان پر ق ا ت ل ا ن ہ حملہ کرنیوالا کون نکلا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر آج حملہ کیا گیا ہے جس میں وہ زخمی ہو گئے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ کچھ اور رہنما بھی زخمی ہو گئے ہیں ، جیو نیوز کے

 

 

 

مطابق فا ئر نگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس ملزم کا  نام نوید ولد محمد بشیر ہے جس نے عمران خان پر حملہ کیا ، عمران خان کے ساتھ ساتھ 9 اور رہنما بھی زخمی ہو گئے ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago