ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ،

 

 

 

حال ہی میں ترکی میں ز لز لہ آیا تھا جس میں شدید نقصان ہوا تھا اور جانی و مالی نقصان ہوا تھا اور ایسے مناظر دیکھنے کو ملے کہ ہر آنکھ اشک بار تھی ، اسی حوالے سے ایک تصویر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *