پاکستان (نیوز اویل)، بیوی کے انتقال کے بعد اُس کی بہن سے نکاح جائز ہے؟
نکاح کے متعلق وہ معلومات جو ہم میں سے بہت کم لوگ جانتے ہیں! نکاح ایک پسندیدہ عمل ہے اور اس کی
Advertisement
بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے اور نکاح کرنے کا حکم دیا گیا اور اس حوالے سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا
اگر ایک شخص کی بیوی انتقال کر گئی ہے ہے تو کیا وہ اپنی مرحومہ بیوی کی بہن سے شادی کر سکتا ہے ؟ تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ بالکل جائز ہے
کہ آپ اپنی بیوی جو کہ فوت ہو چکی ہے اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں ، لیکن اگر ایک اور صورت سامنے آتی ہے کہ اگر آپ نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے
اور وہ ا بھی عدت میں ہیں تو جب تک اس کی عدت کی مدت پوری نہیں ہو جاتی ہے تو اس وقت تک آپ اس کی بہن سے نکاح نہیں کر سکتے ہاں عدت پوری ہو جانے کے بعد آپ اس سے نکاح کر سکتے ہیں ، ،