پاکستان (نیوز اویل)، مسجد نبوی ۖکے 25ہزار قالین کی حیران کن خصوصیات سامنے آگئیں ،
مسجد نبوی میں جو قالین موجود ہیں وہ خود کار نظام نظام سے منسلک ہیں اور ان کے ساتھ الیکٹرانک چپ

 

 

Advertisement

 

 

 

چسپاں کی گئی ہے جو کہ ایک خود کار نظام کے تحت یہ تمام معلومات فراہم کرتی ہے کہ اس قالین کو کس وقت دھونے کی ضرورت ہے اور یہ کس جگہ پر بچھا ہوا ہے ،

 

 

 

ان قالین کی تعداد 25 ہزار ہے اور ان کی موٹائی تقریباً 16 ملی میٹر ہے اور یہ خصوصی طور پر بنوائے گئے ہیں جب بھی کسی قالین کو دھونے کی ضرورت ہوتی ہے تو اس وقت

 

 

 

 

وہ چپ پورے سسٹم کو یہ پیغام بھیج دیتی ہے اور اس کے بعد وہاں پر کام کرنے والا عملہ فوری طور پر پہنچ جاتا ہے اور صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا جاتا ہے ،

 

 

 

اس میں ایک خاص قسم کا میٹریل استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ کپڑا بھی استعمال کیا گیا ہے اور اس کو ایک الیکٹرانک سسٹم کے تحت چلایا جاتا ہے اگر آپ کو ان قالینوں کے بارے میں مزید معلومات کا علم ہے تو پلیز کمنٹ میں بتائیں ،

 

 

 

 

 

اپنا تبصرہ بھیجیں