روزہ کی حالت میں دانت میں غذا کا ٹکڑا جو آپ نے نگل لیا ہے اس کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے؟ جانیے اہم معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، روزہ کی حالت میں دانت میں غذا کا ٹکڑا جو آپ نے نگل لیا ہے اس کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے؟ جانیے اہم معلومات! رمضان المبارک کا

 

 

Advertisement

 

 

بابرکت مہینہ جاری ہے ہے اور دوسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے اور تمام مسلمان اللہ تعالی کی رضا کے لئے روزہ رکھ رہے ہیں لیکن یہاں بہت سے ایسے مسائل ہیں جن کے بارے میں ہمیں پتہ ہونا ضروری ہے ،

 

 

 

جیسا کہ روزے کی حالت میں وضو کس طرح کرنا چاہیے اور اس کے لیے کیا کیا احتیاط کرنی چاہیے ، یا اگر آپ سے روزہ چھوٹ گیا ہے تو اس کا کیا کفارہ ہوگا یا پھر آپ آنکھ میں یا کان میں میں روزے کی حالت میں دوائی ڈال سکتے ہیں یا نہیں ،

 

 

 

 

لیکن ہم ابھی روزے کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ قابل غور لائیں گے ، بعض اوقات روزے کی حالت میں آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے دانت میں غذا کا ٹکڑا رہ گیا

 

 

 

 

ہے تو اسے کھا لینا چاہیے یا نہیں کھانا چاہیے ، اگر تو آپ کے دانتوں میں غذا کا کوئی ٹکڑا رہ جائے اور آپ اسے نگل جائیں اور

 

 

 

اس ٹکڑے کا سائز ایک چنے کے دانے کے برابر ہو تو اس وقت آپ کا روزہ ٹوٹ جائے گا لیکن اگر اس ٹکڑے کا سائز ایک چنے کے دانے سے چھوٹا ہے تو بے فکر رہیں آپ روزے سے ہیں ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

’’عرب میں دو دین جمع نہ ہوں گے”۔۔۔۔حضرت محمد ؐ کے اس فرمان کے مطابق اسرائیل کو تسلیم کیا جانا جائز بنتا ہے یا نہیں ؟ اوریا مقبول جان نے شاندار بات بتا دی

پاکستان (نیوز اویل)، اوریا مقبول جان انتہائی مشہور کالم نگار ہیں اور وہ اپنے حالیہ کالم میں عرب…